جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا تربیتی کیمپ نیوزی لینڈ میں ہی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گرین شرٹس سکواڈ پانچ ون ڈے اور تینٹی ٹونٹی پر مشتمل سیریز کیلئے 20 دسمبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگا ۔ پاکستانی کرکٹرز کی قومی ٹی ٹونٹی اور بنگلہ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،تفصیلات جاری

بھارتی پولیس نے ماریہ شراپوا پر جعلسازی کامقدمہ درج کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارتی پولیس نے ماریہ شراپوا پر جعلسازی کامقدمہ درج کردیا

نئی دہلی(یوا ین پی)بھارتی عدالت نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ۔ٹینس کوئین کیخلاف رہائشی منصوبے میں مبینہ غبن اور فراڈ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں، سماعت جمعرات کو ہوگی۔درخواست گزارنے موقف اختیار کیا کہ رئیل سٹیٹ کمپنی نے53 لاکھ روپے لے کر فلیٹ دینے کا… Continue 23reading بھارتی پولیس نے ماریہ شراپوا پر جعلسازی کامقدمہ درج کردیا

شیکھر دھون ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

شیکھر دھون ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز

ممبئی (یوا ین پی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف اوپنر شیکھر دھون اور فاسٹ بالر بھوونیشور کمار کو ذاتی وجوہات کی بنیاد پر ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا۔ فاسٹ بالر بھوونیشور کمار کی جگہ وجے شنکر کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ افتتاحی بیٹسمین شیکھر دھون تیسرے ٹیسٹ میں سلیکشن کیلئے دستیاب… Continue 23reading شیکھر دھون ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز

بی پی ایل میں آئندہ دو دن کوئی میچ نہیں ہوگا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

بی پی ایل میں آئندہ دو دن کوئی میچ نہیں ہوگا

ڈھاکا(یوا ین پی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)میں آئندہ دو آرام کے ہیں اور اس دوران کوئی میچ نہیں ہوگا۔ لیگ میں دو دن آرام کے بعد 24 نومبر کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری لیگ میں آج(بدھ) اور کل(جمعرات کو) کوئی میچ نہیں ہوگا جبکہ دو… Continue 23reading بی پی ایل میں آئندہ دو دن کوئی میچ نہیں ہوگا

گھڑ سوار گیلین رولٹن زندگی کی جنگ ہار گئیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

گھڑ سوار گیلین رولٹن زندگی کی جنگ ہار گئیں

میلبورن(آئی این پی) دو بار کے اولمپک گھڑ سوار چیمپئن گیلین رولٹن62برس کی عمر میں چل بسیں۔آسٹریلین اولمپک کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ دو برس تک کینسر کیخلاف زندگی کی جنگ لڑنے والی رولٹن اب اس دنیا میں نہیں رہیں، انھوں نے اپنا پہلا اولمپک طلائی تمغہ 1992 کے بارسلونا گیمز… Continue 23reading گھڑ سوار گیلین رولٹن زندگی کی جنگ ہار گئیں

وقار یونس کھیل کی بہتری کیلئے کرکٹ کمیٹی کی تشکیل کے حامی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

وقار یونس کھیل کی بہتری کیلئے کرکٹ کمیٹی کی تشکیل کے حامی

لاہور(یوا ین پی)سابق قومی کپتان اور ماضی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس ملک میں کھیل کی بہتری کیلئے سابق کھلاڑیوں پر مشتمل کرکٹ کمیٹی کی تشکیل کے حامی ہیں جن کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں دستیاب صلاحیت جلد قومی ٹیم کے دروازے پر دستک دے گی۔ پاکستان سپر… Continue 23reading وقار یونس کھیل کی بہتری کیلئے کرکٹ کمیٹی کی تشکیل کے حامی

احمد شہزاد نے ماہرنفسیات ڈاکٹر تیمور سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

احمد شہزاد نے ماہرنفسیات ڈاکٹر تیمور سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

کراچی/لندن (یوا ین پی)قومی کرکٹراحمد شہزاد نے ماہرنفسیات ڈاکٹر تیمور سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔احمد شہزاد نیشنل ٹی 20 کپ ختم ہونے کے بعد انگلینڈ جائیں گے۔مسلسل ناقص کارکردگی پرقومی کرکٹر کو بیٹنگ کوچ اور ہیڈ کوچ نے ماہرنفسیات سے ملنے کامشورہ دیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلسل ناقص کارکردگی سے دلبرداشتہ قومی کرکٹر… Continue 23reading احمد شہزاد نے ماہرنفسیات ڈاکٹر تیمور سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

جیسن گلیسپی انگلش کاؤنٹی سسیکس کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

جیسن گلیسپی انگلش کاؤنٹی سسیکس کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے

لندن (یوا ین پی) سابق آسٹریلین فاسٹ بالر جیسن گلیسپی کو سسیکس کاؤنٹی کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ دوہزار چودہ میں انہوں نے یارکشائر کی کوچنگ چھوڑ دی تھی جبکہ رواں سال کچھ عرصے کیلئے کینٹ کی رہنمائی کی۔کہا جارہا تھا کہ وہ اپنے ملک میں کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم… Continue 23reading جیسن گلیسپی انگلش کاؤنٹی سسیکس کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے

حسن علی کی بنگلہ دیش پرئمیر لیگ میں دھماکہ خیز انٹری،پہلے ہی میچ میں چھاگئے، 3.3اوورز میں ہی آدھی ٹیم آؤٹ کردی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

حسن علی کی بنگلہ دیش پرئمیر لیگ میں دھماکہ خیز انٹری،پہلے ہی میچ میں چھاگئے، 3.3اوورز میں ہی آدھی ٹیم آؤٹ کردی

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی فاسٹ بالر حسن علی نے بنگلہ دیش پرئمیر لیگ کے پہلے ہی میچ میں ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کیخلاف 5 وکٹیں حاصل کیں، قومی فاسٹ بالر نے کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرتے ہوئے 3.3اوورز میں 20رنز دیکر 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ حسن علی نے پانچوں کھلاڑیوں کو کلین بولڈ کیا۔… Continue 23reading حسن علی کی بنگلہ دیش پرئمیر لیگ میں دھماکہ خیز انٹری،پہلے ہی میچ میں چھاگئے، 3.3اوورز میں ہی آدھی ٹیم آؤٹ کردی