منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

میری ٹیم فائنل میں پہنچی تو کراچی ضرور جاؤنگا ،پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹر کا شاندار اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر لیام ڈاسن نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیام ڈاسن نے کہا کہ ساتھی کرکٹرز نے پاکستان سے متعلق مثبت تاثرات دیے ہیں، اگر پشاور زلمی ٹیم اگلے مرحلے

میں گئی تو پاکستان آنے کو تیار ہوں۔لیام ڈاسن نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ غیرملکی کھلاڑیوں کے لئے بھی اچھا موقع ہے اور لیجنڈ کرکٹر یونس خان سے بہت کچھ سیکھ رہا ہوں۔انگلش کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ جیسے ٹورنامنٹ کھیل کر ایشیائی کنڈیشنز کا اندازہ ہوتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…