جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

ا یمرٹس ایئر لائن نے بھارتی کرکٹرشیکھر دھون کی اہلیہ اور بچوں کو جنوبی افریقہ کے فضائی سفر سے رو کنے کی وجہ بتادی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

ا یمرٹس ایئر لائن نے بھارتی کرکٹرشیکھر دھون کی اہلیہ اور بچوں کو جنوبی افریقہ کے فضائی سفر سے رو کنے کی وجہ بتادی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمرٹس ایئر لائن نے بھارتی ٹیم کے اوپننگ بلے باز شیکھر دھون کی اہلیہ اور بچوں کو دبئی سے جنوبی افریقہ جانے والی پرواز پر بیٹھنے سے رو کنے کی وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم کے کھلاڑی اور ان کے اہل خانہ دبئی سے کیپ ٹان پہنچ چکے ہیں تاہم شیکھر دھون… Continue 23reading ا یمرٹس ایئر لائن نے بھارتی کرکٹرشیکھر دھون کی اہلیہ اور بچوں کو جنوبی افریقہ کے فضائی سفر سے رو کنے کی وجہ بتادی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ پہنچتے ہی کس کام میں لگ گئے ،جس نے دیکھا حیران رہ گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ پہنچتے ہی کس کام میں لگ گئے ،جس نے دیکھا حیران رہ گیا

آکلینڈ(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ پہنچتے ہی سیر سپاٹے، کھلاڑیوں نے نیلسن شہر کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور ٹیم بلڈنگ واک میں بھی حصہ لیا۔پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے قومی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔ نیلسن پہنچتے ہی ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت تمام کھلاڑیوں نے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ پہنچتے ہی کس کام میں لگ گئے ،جس نے دیکھا حیران رہ گیا

2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،قومی ٹیم کی کارکردگی بہتررہی، کامیابی کاتناسب66.66فیصد رہا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،قومی ٹیم کی کارکردگی بہتررہی، کامیابی کاتناسب66.66فیصد رہا

لاہور(این این آئی)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سال2017ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتررہی۔2017ء میں پاکستان نے6ٹیموں کے خلاف18ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سے12میچ جیتے اور6میچ ہارے 2017ء میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب66.66فیصدہے۔پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف5ون ڈے میچ کھیلے جن میں سے ایک میچ جیتااور4میچ ہارے آسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب20فیصدرہا۔انگلینڈکے… Continue 23reading 2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،قومی ٹیم کی کارکردگی بہتررہی، کامیابی کاتناسب66.66فیصد رہا

2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،پاکستان کی جانب سے بابراعظم کامیاب ترین بیٹسمین رہے

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،پاکستان کی جانب سے بابراعظم کامیاب ترین بیٹسمین رہے

لاہور(این این آئی)2017ء میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب ترین بیٹسمین بابراعظم رہے انہوں نے18میچوں کی 17 اننگز میں 67.07کی اوسط سے872رنزبنائے جن میں4سنچریاں اور2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور125رنزناٹ آؤٹ ہے۔دوسرے نمبرپرمحمدحفیظ نے18میچوں کی17اننگزمیں39.64کی اوسط سے555رنزبنائے جن میں4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور88رنز… Continue 23reading 2017ء ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،پاکستان کی جانب سے بابراعظم کامیاب ترین بیٹسمین رہے

مشہور و معروف فاسٹ باؤلر پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

مشہور و معروف فاسٹ باؤلر پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا

میلبورن(سی پی پی) انگلش کوچ ٹریور بیلس نے میلبورن ٹیسٹ کے موقع پر پیسر جیمز اینڈرسن پر بال ٹیمپرنگ کے آسٹریلوی الزامات پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریور بیلس نے جیمز اینڈرسن پر لگنے والے بال ٹیمپرنگ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل میچز میں اوور کے… Continue 23reading مشہور و معروف فاسٹ باؤلر پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا

پہلے ان کھلاڑیو ں کا شکار کرونگا،سیریز سے قبل ہی حسن علی کے اعلان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم پر اپنی دھاک بٹھا دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

پہلے ان کھلاڑیو ں کا شکار کرونگا،سیریز سے قبل ہی حسن علی کے اعلان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم پر اپنی دھاک بٹھا دی

لاہور(سی پی پی)قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے سٹار باؤلرحسن علی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں اپنی پہلے والی کارکردگی سے کچھ بڑھ کر ینگے ،میری کوشش ہو گی کہ نیوزی لینڈ کے ٹاپ بلے بازوں کو اپنا شکار کروں۔ کیویز کے دیس روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading پہلے ان کھلاڑیو ں کا شکار کرونگا،سیریز سے قبل ہی حسن علی کے اعلان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم پر اپنی دھاک بٹھا دی

وسیم اکرم کی بیٹی کی تیسری سالگرہ اہلیہ شنیرہ نے زندگی میں خوش رہنے کا راز بتادیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

وسیم اکرم کی بیٹی کی تیسری سالگرہ اہلیہ شنیرہ نے زندگی میں خوش رہنے کا راز بتادیا

لاہور(سی پی پی) سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے اپنی بیٹی کی تیسری سالگرہ منائی جب کہ ان کی اہلیہ شنیرہ نے اس موقع پر بیٹی کو زندگی کا اہم سبق بھی دیا۔وسیم اکرم نے ٹوئٹ میں اپنی بیٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا میری پیاری عائلہ اور میرے لیے روشنی کی ننھی کرن کو… Continue 23reading وسیم اکرم کی بیٹی کی تیسری سالگرہ اہلیہ شنیرہ نے زندگی میں خوش رہنے کا راز بتادیا

’’ آپ ویلڈنگ کرنے کہاں جارہے ہیں‘‘شعیب اختر کی ٹوئٹ پر یووراج سنگھ کا دلچسپ تبصرہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

’’ آپ ویلڈنگ کرنے کہاں جارہے ہیں‘‘شعیب اختر کی ٹوئٹ پر یووراج سنگھ کا دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد(سی پی پی)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے شہرت پانے والے قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی ٹوئٹ پر بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے ان کے حلیہ پر دلچسپ تبصرہ کیا۔پاکستان اور بھارت کرکٹ سمیت ہر میدان میں ایک دوسرے کے حریف سمجھے جاتے ہیں اور دوران کھیل دونوں اطراف کے کھلاڑی… Continue 23reading ’’ آپ ویلڈنگ کرنے کہاں جارہے ہیں‘‘شعیب اختر کی ٹوئٹ پر یووراج سنگھ کا دلچسپ تبصرہ

ایلسٹرکک نے ٹیسٹ کرکٹ میں برائن لارا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

ایلسٹرکک نے ٹیسٹ کرکٹ میں برائن لارا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

میلبور ن (این این آئی) انگلش ٹیم کے سٹار اوپننگ بیٹسمین ایلسٹرکک نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، جس کے بعد کک زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے چھٹے بلے باز بن گئے ہیں، کک نے آسٹریلیا کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ میچ… Continue 23reading ایلسٹرکک نے ٹیسٹ کرکٹ میں برائن لارا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا