گلن میک گرا کا ریکارڈ، جیمز اینڈرسن خطرہ بن گئے
سڈنی(سی پی پی) سابق آسٹریلوی اسپیڈ اسٹار گلن میک گرا نے اپنے کامیاب ترین ٹیسٹ فاسٹ بولر کے ریکارڈ کیلیے جیمز اینڈرسن کو بڑا خطرہ قرار دے دیا۔35 سالہ اینڈرسن نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران آل ٹائم ٹیسٹ بولرز کی فہرست میں کورٹنی والش کو پیچھے چھوڑ دیا، ان کے مجموعی شکاروں کی تعداد… Continue 23reading گلن میک گرا کا ریکارڈ، جیمز اینڈرسن خطرہ بن گئے