مہندرا سنگھ دھونی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر شاہد آفریدی کیلئے ایسے نعرے لگ گئے کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کپتان جب مقبوضہ کشمیر میں جاری ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے تو اس موقع پر پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے حق میں نعرے لگنا شروع ہو گئے، تفصیلات کے مطابق بھارت کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مقبوضہ کشمیر… Continue 23reading مہندرا سنگھ دھونی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر شاہد آفریدی کیلئے ایسے نعرے لگ گئے کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا