ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

بال ٹمپرینگ پر نوجوان کی دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

کیپ ٹائون (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹر اسٹیون اسمتھ کی بال ٹمپرنگ نے جہاں دنیا بھر میں کرکٹ پر ایک نئی بحث چھیڑ دی، وہیں کچھ منچلے نوجوانوں نے ایک دلچسپ تنقیدی میوزک ویڈیوبھی بنا لی ہے جو خوب وائرل ہو گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے دلچسپ حرکات کرتے اور

مضحکہ خیز انداز میں تنقید کرتے ان نوجوانوں کی ویڈیو میں آسٹریلوی پلیئر اسٹیو اسمتھ کی بھی خوب کھنچائی کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اسٹیون اسمتھ نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری سیریز کے تیسرے میچ میں ناکامی سے بچنے کے لیے منصوبہ بندی کے تحت بال ٹیمپرنگ کی اور اس کا اعتراف بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…