جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کیلئے دوبارہ سری لنکن ٹیم کے کپتان مقرر

datetime 9  جنوری‬‮  2018

انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کیلئے دوبارہ سری لنکن ٹیم کے کپتان مقرر

کولمبو(آئی این پی)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے انجیلو میتھیوز کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لئے دوبارہ کپتان کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔انجیلو میتھیوز نے 6 ماہ قبل ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتانی سے استعفی دے دیا تھا تاہم اس کے بعد سلیکٹرز کی جانب سے کئی تجربات کے بعد دوبارہ انہیں کپتان مقرر کردیا گیا… Continue 23reading انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کیلئے دوبارہ سری لنکن ٹیم کے کپتان مقرر

عمر اکمل کی قومی ون ڈے کپ میں شاندار کارکردگی

datetime 9  جنوری‬‮  2018

عمر اکمل کی قومی ون ڈے کپ میں شاندار کارکردگی

لاہور(آئی این پی)مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے قومی و ن ڈے کپ میں عمدہ پرفارمنس کی بدولت قومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کرلی ،عمر اکمل ٹورنامنٹ میں بہترین فارم میں نظر آرہے ہیں اور اب تک یونائیٹڈ بینک کیلئے 6 میچوں میں 75.40 کی اوسط سے 377 رنز بنا چکے ہیں… Continue 23reading عمر اکمل کی قومی ون ڈے کپ میں شاندار کارکردگی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ کون کون میدان میں اترے گا؟ جانیئے

datetime 8  جنوری‬‮  2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ کون کون میدان میں اترے گا؟ جانیئے

نیلسن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔ میزبان کیوزی کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے،میچ پاکستانی وقت کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق رات3بجے کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم نے نیلسن میں بھر پور ٹریننگ سیشن کیا،دوسرے میچ… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ کون کون میدان میں اترے گا؟ جانیئے

ٹی ٹین لیگ دیمک کی طرح پی ایس ایل کو کھانے لگی فرنچائز مالکان نے ہاتھ کھڑے کر دئیےمتشویشناک صورتحال

datetime 8  جنوری‬‮  2018

ٹی ٹین لیگ دیمک کی طرح پی ایس ایل کو کھانے لگی فرنچائز مالکان نے ہاتھ کھڑے کر دئیےمتشویشناک صورتحال

اسلام آباد(آئی این پی)متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ کے منفی اثرات پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر پڑنا شروع ہو گئے۔ٹی ٹین لیگ سے پی ایس ایلفرنچائیز مالکان کو پر کشش اسپانسر شپ کے حصول میں مشکل کا سامنا ہے، اسپانسرز نے توقعا ت پوری نہ کیں تو ٹیموں کے… Continue 23reading ٹی ٹین لیگ دیمک کی طرح پی ایس ایل کو کھانے لگی فرنچائز مالکان نے ہاتھ کھڑے کر دئیےمتشویشناک صورتحال

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

datetime 8  جنوری‬‮  2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

نیلسن(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) منگل کو نیلسن میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے 13 جنوری کو ڈونیڈن، چوتھا 16 جنوری کو ہیملٹن جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 22 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو اغوا کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

datetime 8  جنوری‬‮  2018

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو اغوا کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

ممبئی(این این آئی) مایہ ناز سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو اغوا کی دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص گزشتہ کئی روز سے سچن ٹنڈولکر کی ممبئی کی رہائش گاہ پر فون کال کر کے ان کی صاحبزادی سارہ سے بدتمیزی کرتا اور انہیں اغوا… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو اغوا کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز 0-4 سے جیت لی

datetime 8  جنوری‬‮  2018

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز 0-4 سے جیت لی

سڈنی (این این آئی) آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگز اور 123 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے جیت لی۔سڈنی ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں مہمان ٹیم 180 رنز پر پویلین لوٹ گئی ٗ انگلش… Continue 23reading آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز 0-4 سے جیت لی

ولنگٹن میں بارش ہونا مایوس کن تھا ٗ اظہرمحمود

datetime 8  جنوری‬‮  2018

ولنگٹن میں بارش ہونا مایوس کن تھا ٗ اظہرمحمود

ولنگٹن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہرمحمود نے کہاہے کہ ولنگٹن میں میچ کے دوران بارش ہو جانا ہمارے لیے مایوس کن تھا ،لیکن ہمارے بس میں کچھ نہیں ،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو کریڈٹ جاتا ہے ۔اظہرمحمود نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہماری بولنگ مضبوط ہے ٗمنگل کو ہونے… Continue 23reading ولنگٹن میں بارش ہونا مایوس کن تھا ٗ اظہرمحمود

سابق بھارتی کرکٹر سید کرمانی نے آنکھیں عطیہ کرکے فیصلہ واپس لے لیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018

سابق بھارتی کرکٹر سید کرمانی نے آنکھیں عطیہ کرکے فیصلہ واپس لے لیا

ممبئی(آئی این پی) بھارت کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین سید کرمانی نے بعد از موت اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کرکے فیصلہ واپس لے لیا۔گزشتہ دنوں سید کرمانی نے بھارتی بلائنڈ ٹیم سے ملاقات کی جوکہ ورلڈ کپ میں شریک ہورہی ہے، اس موقع پر انھیں بصارت سے محروم افراد کیلیے کام کرنے والی… Continue 23reading سابق بھارتی کرکٹر سید کرمانی نے آنکھیں عطیہ کرکے فیصلہ واپس لے لیا