اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لاہور قلندرز کی مسلسل شکست کے بعد فرنچائز کے مالک فواد رانا کے صبر کا پیمانہ لبریز، عمر اکمل سمیت دیگر کھلاڑیوں کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ جو کہ دبئی میں اس وقت جاری ہے، اس ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی ٹیم اب تک جیت کا ذائقہ نہیں چکھ سکی ہے۔ اس کے علاوہ فواد رانا جو کہ لاہور قلندرز کے مالک ہیں ابھی تک حوصلہ نہیں ہارے ہیں ان کا ان شکستوں کے باوجود کہنا ہے کہ

لاہور قلندرز کی ٹیم کم بیگ کرے گی، انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے عمر اکمل کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ سن کر وہ بھی پانی پانی ہو جائیں گے۔ فواد رانا نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ٹیم کم بیک کرے گی اور میں سمجھتا ہوں کہ کل میری ٹیم ہاری ہے لیکن لاہور جیتا ہے، انہوں نے کہا کہ سلمان ارشاد کا ڈیبیو تھا، آغا سلمان کھیلا ہے، تو میرے لیے اطمینان کی بات ہے کہ نیا ٹیلنٹ آگے آ رہا ہے۔ سلمان کی پہلی گیند پر مصباح الحق کا آؤٹ ہونا بہت بڑی بات ہے۔ جب ان سے عمر اکمل کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میرا یہ ماننا ہے کہ نوجوان لڑکے ہی پاکستان کا مستقبل ہیں اور مجھے پورا یقین ہے کہ عمر اکمل کم بیک کرے گا۔ فواد رانا کے اس بیان کو شائقین کرکٹ نے ان کا بڑا پن قرار دیا ہے کیونکہ عمر اکمل کی طرف سے انتہائی غیر سنجیدہ کھیل کا مظاہرہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔  پاکستان سپر لیگ جو کہ دبئی میں اس وقت جاری ہے، اس ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی ٹیم اب تک جیت کا ذائقہ نہیں چکھ سکی ہے۔ اس کے علاوہ فواد رانا جو کہ لاہور قلندرز کے مالک ہیں ابھی تک حوصلہ نہیں ہارے ہیں ان کا ان شکستوں کے باوجود کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم کم بیگ کرے گی

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…