اظہر علی کی سنچری کے ساتھ کرکٹ میں واپسی
لاہور(آئی این پی)اظہرعلی کی کرکٹ میں سنچری کے ساتھ واپسی ہوئی۔ قائداعظم ٹرافی سپر ایٹ میں شانداراننگ سے تجربہ کار بیٹسمین نے فٹنس ثابت کردی۔ نیوزی لینڈ ٹور کے لئے قومی ٹیم میں واپسی یقینی بنالی۔پاکستان کے تجربہ کار بیٹسمین اظہر علی گھٹنے کی انجری کی وجہ سے سری لنکا سے یو اے ای میں… Continue 23reading اظہر علی کی سنچری کے ساتھ کرکٹ میں واپسی