بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اب جائے نماز نکال لیں اور دعا شروع کر دیں،رمیز راجہ کا شعیب ملک کو مشورہ

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(آئی این پی)ملتان سلطانز کیلئے گزشتہ روز کا میچ انتہائی اہم تھا لیکن اسلام آباد یونائیٹڈ نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں شکست سے دوچار کر دیا جس کے بعد ملتان سلطانز پر ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا خطرہ منڈلانے لگ گیا تاہم میچ سے شکست کے بعد شعیب ملک رمیز راجہ سے گفتگو کرنے کیلئے گئے تو آگے سے کمنٹیٹر نے کہا کہ اب جائے نماز نکال لیں اور دعا شروع کر دیں ۔اس موقع پر شعیب ملک نے گفتگو

کرتے ہوئے کہا کہ ہم اگر پلے آف میں جاتے ہیں تو ہمیں سرپرائز دینے کی ضرورت ہے ، جب اتنا بڑا ہدف آپ کے سامنے ہو اور آپ چیز کر رہے ہیں تو ابتدائی اوورز میں وکٹیں نہیں دینی چاہیے ، یہ پچز تھوڑی مشکل ہیں لیکن اگر آپ وکٹ پر قدم جمائے رکھیں تو کتنا بھی بڑا سکور ہو اسے حاصل کیا جاسکتاہے۔گفتگو کے اختتام پر رمیز راجہ نے شعیب ملک کو مذاق کرتے ہوئے کہا کہ اب آپ مسلے نکال لیں اور دعائیں شروع کر دیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…