بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

لاہور قلندرز کی پوری ٹیم انتہائی معمولی رقم میں فروخت کیلئے پیش ،اشتہار کے ساتھ عمر اکمل کی ایسا کام کرتے ہوئے تصویرلگادی گئی کہ فوراً ہی سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)پی ایس ایل میں تھری میں مسلسل شکستوں کے بھنور میں پھنسی لاہور قلندرز کی پوری ٹیم کو ہی مشہور بزنس ویب سائٹ پر فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے اور اس کی قیمت صرف 100 روپے(یعنی 1 ڈالر)مقرر کی گئی ہے جس کو دیکھ کر رانا فواد کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی دوسری سب سے قیمتی ٹیم لاہور قلندرز کی مسلسل پانچ شکستوں کے بعد قلندرز کے ایک مداح نے دلبرداشتہ ہوکر اپنے

دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے پوری ٹیم کو ہی معروف ویب سائٹ ای بے پر فروخت کیلئے پیش کردیا گیا اور حیران کن طور پر اس کی قیمت صرف ایک ڈالر رکھی گئی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے سکرین شاٹ میں لاہور قلندر ز کے بیٹسمین عمر اکمل کی تصویر دکھائی گئی ہے جس میں وہ انگور کھاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔یاد رہے کہ لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ابھی تک کوئی بھی فتح حاصل نہیں کرسکی جبکہ اسے مسلسل پانچ میچوں میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…