جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بی سی سی آئی کے سالانہ اجلاس کا اختتام ، آئندہ چار سال کے لیے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان میں روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

بی سی سی آئی کے سالانہ اجلاس کا اختتام ، آئندہ چار سال کے لیے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان میں روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ

نئی دہلی ( آن لائن )بھارت نے ایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی وجہ سے ایشیا ء4 کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار کردیا۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی موجودگی میں ایشیا ء4 کپ… Continue 23reading بی سی سی آئی کے سالانہ اجلاس کا اختتام ، آئندہ چار سال کے لیے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان میں روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ

ناصر جمشید کو ابھی عدم تعاون پر سزا ہوئی ،کرپشن الزامات پر ابھی کیس چلا ہی نہیں ، تفضل رضوی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

ناصر جمشید کو ابھی عدم تعاون پر سزا ہوئی ،کرپشن الزامات پر ابھی کیس چلا ہی نہیں ، تفضل رضوی

لاہور ( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا ہے کہ ناصر جمشید کو ابھی عدم تعاون پر سزا ہوئی اور کرپشن الزامات باقی ہیں۔فیصلہ سنائے جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی کرکٹر پر اینٹی کرپشن ٹربیونل کی تحقیقات میں عدم تعاون کا… Continue 23reading ناصر جمشید کو ابھی عدم تعاون پر سزا ہوئی ،کرپشن الزامات پر ابھی کیس چلا ہی نہیں ، تفضل رضوی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا بلائنڈ ورلڈ کپ 2018ء کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا بلائنڈ ورلڈ کپ 2018ء کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور ( آن لائن )پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بلائنڈ ورلڈ کپ 2018ء4 کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ نثار علی ٹیم کے کپتان جبکہ احمد اشفاق نائب کپتان ہوں گے۔بی ون کیٹیگری میں ظفر اقبال، ساجد نواز، محمد ایاز، ریاست خان، محمد آصف، بی ٹو کیٹیگری میں بدر منیر، مطیع اللہ، انیس… Continue 23reading پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا بلائنڈ ورلڈ کپ 2018ء کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور(آئی این پی)سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈ ے اورٹی 20اسکواڈ کوحتمی شکل دیدی۔ذرائع کے مطابق ،سلیکشن کمیٹی، کوچ اورکپتان ون ڈے اورٹی 20اسکواڈ پرمتفق ہوگئے ہیں۔انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد سابق کپتان اظہرعلی کی ٹیم میں واپسی ہوگی، فخرزمان، امام الحق اوراظہرعلی، بطوراوپنرٹیم میں شامل ہوں… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

عامر نے فریال مخدوم کو طلاق کیوں نہیں دی تھی ،اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

عامر نے فریال مخدوم کو طلاق کیوں نہیں دی تھی ،اہم انکشاف سامنے آگیا

لندن (آن لائن)باکسر عامر نے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فریال مخدوم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرنے کے باوجود بھی فریال مخدوم کو طلاق کیوں نہیں دی تھی ۔ باکسر عامر نے میڈیا ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے فریال کو طلاق… Continue 23reading عامر نے فریال مخدوم کو طلاق کیوں نہیں دی تھی ،اہم انکشاف سامنے آگیا

سپاٹ فکسنگ سیکنڈل ناصر، جمشید پر پابندی عائد،کتنے سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے،فیصلہ سنادیا گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

سپاٹ فکسنگ سیکنڈل ناصر، جمشید پر پابندی عائد،کتنے سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے،فیصلہ سنادیا گیا

لاہور (آن لائن) اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے 3 رکنی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔ انگلینڈ میں موجود… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سیکنڈل ناصر، جمشید پر پابندی عائد،کتنے سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے،فیصلہ سنادیا گیا

مسلمان ہونا جرم ٹھہرا، برطانوی مسلمان کرکٹر معین علی کو آسٹریلوی گوروں نے نشانہ بنا ڈالا، شرمناک سلوک

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

مسلمان ہونا جرم ٹھہرا، برطانوی مسلمان کرکٹر معین علی کو آسٹریلوی گوروں نے نشانہ بنا ڈالا، شرمناک سلوک

لندن (این این آئی)انگلینڈکے مسلمان آل رائونڈر معین علی کوآسٹریلیا میں نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ٗ ایشنر سیریز کے دوران تماشائیوں نے انہیں کباب والا کہہ کر چھیڑا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشنر سیریز کے دوران معین علی کو آسٹریلوی کرائوڈ کی نسلی فقرے بازی کا سامنا رہاتاہم مسلمان آل رائونڈر… Continue 23reading مسلمان ہونا جرم ٹھہرا، برطانوی مسلمان کرکٹر معین علی کو آسٹریلوی گوروں نے نشانہ بنا ڈالا، شرمناک سلوک

بہو نے پوتے سے نہ ملنے دیا، بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کے دادا نے خود کشی کرلی‎

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

بہو نے پوتے سے نہ ملنے دیا، بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کے دادا نے خود کشی کرلی‎

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کے دادا پراسرار حالت میں مردہ پائے گئے، 84سالہ سنتوکھ سنگھ کی لاش احمد آباد کے سبرامتی دریا سے ملی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوکھ سنگھ اْدھم سنگھ نگر سے احمد آباد جسپریت سے ملنے آئے تھےتاہم ذرائع کا کہنا کہ جسپریت کی والدہ نے اْنہیں اپنے… Continue 23reading بہو نے پوتے سے نہ ملنے دیا، بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کے دادا نے خود کشی کرلی‎

آسٹریلیا میں موجود انگلش ٹیم کی پریشانی میں اضافہ،بین ڈکٹ معطل

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

آسٹریلیا میں موجود انگلش ٹیم کی پریشانی میں اضافہ،بین ڈکٹ معطل

لندن (این این آئی)دورہ آسٹریلیا میں پے درپے شکست کے بھنور میں گھری ٹیم انگلینڈ کی پریشانی میں مز ید اضافہ ہو گیا ، ٹیم کے سینئر بولر جیمز اینڈرسن پر شراب انڈیلنے پر بیٹسمین بین ڈکٹ کوانگلش بورڈ نے معطل کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ کے ایک کلب میں ایک… Continue 23reading آسٹریلیا میں موجود انگلش ٹیم کی پریشانی میں اضافہ،بین ڈکٹ معطل