آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی کامیابی کے پیچھے منگیتر نکلیں
پرتھ(آئی این پی)آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی کامیابی کے پیچھے بھی عورت کا ہاتھ نکلا۔اسمتھ کے منیجر وارین کریگ کا کہنا ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تاہم آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کے کیس میں یہ بات درست ثابت ہوتی ہے، انھوں نے رواں پرتھ ٹیسٹ میں ڈبل… Continue 23reading آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی کامیابی کے پیچھے منگیتر نکلیں