اعزاز کے دفاع کیلئے سخت محنت کرنا ہو گی، حفیظ
دبئی (این این آئی)پشاور زلمی کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے لیگ کے نئے ایڈیشن میں کامیابی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ ٹیم کو لگاتار دوسرے سال چمپئن بننے اور اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ہو گی۔حفیظ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ… Continue 23reading اعزاز کے دفاع کیلئے سخت محنت کرنا ہو گی، حفیظ