جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ڈوپلیسی ان فٹ، زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

ڈوپلیسی ان فٹ، زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کی زمبابوے کیخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہے، وہ کندھے کی تکلیف کا شکار ہیں۔ڈوپلیسی 24 اکتوبر کو بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے میچ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے، جس کے بعد وہ 6ہفتوںکے لیے کرکٹ میدانوں سے دور ہو گئے… Continue 23reading ڈوپلیسی ان فٹ، زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے(آج)کھیلا جائے گا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے(آج)کھیلا جائے گا

ویلنگٹن(آئی این پی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(آج)بدھ کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نیوزی لینڈ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کلین سویپ کر چکی ہے۔ کیویز نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے(آج)کھیلا جائے گا

ریسلنگ چمپئن شپ ٗپاکستان نے بھارتی پہلوان کو پچھاڑ دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

ریسلنگ چمپئن شپ ٗپاکستان نے بھارتی پہلوان کو پچھاڑ دیا

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں جاری کامن ویلتھ ریسلنگ چمپئن شپ اور فری اسٹائل ایونٹ میں پاکستانی پہلوان چھائے رہے۔ ریسلنگ چمپئن شپ میں پاکستانی پہلوان محمد انعام نے بھارتی پہلوان سمویر سنگھ کو شکست دے کر سلور میڈل اپنے نام کیا جبکہ فری اسٹائل ایونٹ میں پاکستانی پہلوانوں نے چار… Continue 23reading ریسلنگ چمپئن شپ ٗپاکستان نے بھارتی پہلوان کو پچھاڑ دیا

ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری،پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری،پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

لاہور( این این آئی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق اسٹیو اسمتھ بیٹنگ، جیمز اینڈرسن بولنگ اور شکیب الحسن آل راؤنڈر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں ابتدائی دس بلے بازوں میں پاکستان کی جانب سے اظہر علی آٹھویں پوزیشن… Continue 23reading ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری،پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

کر کٹ کی تاریخ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹین لیگ کا پہلا ایڈیشن کیرالہ کنگز نے جیت لیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

کر کٹ کی تاریخ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹین لیگ کا پہلا ایڈیشن کیرالہ کنگز نے جیت لیا

شارجہ(آئی این پی) کر کٹ کی تاریخ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹین لیگ کا پہلا ایڈیشن کیرالہ کنگز نے جیت لیا۔فیصلہ کن معرکے میں کیرالہ کنگز نے پنجابی لیجنڈز کو8وکٹوں سے مات دی۔ کیرالہ کنگز نے121رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ،کپتان مورگن نے21گیندوں پر6 چھکوں اور5 چوکوں کی… Continue 23reading کر کٹ کی تاریخ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹین لیگ کا پہلا ایڈیشن کیرالہ کنگز نے جیت لیا

آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز اپنے نام کرلی

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز اپنے نام کرلی

پرتھ (آئی این پی) آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 41رنز سے بدترین شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی‘ انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 218رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی‘ انگلینڈ کی جانب سے جیمز ونس 55‘ ڈیوڈ میلان 54 ‘ کرس… Continue 23reading آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز اپنے نام کرلی

فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہوگئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہوگئے

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہوگئے، ذرائع کے مطا بق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں اْن کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر جنید خان بی پی ایل کے دوران دائیں پائوں کی تکلیف کا شکار ہوئے اور وہ فریکچر کے سبب بی پی… Continue 23reading فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہوگئے

ٹی ٹین کرکٹ میں 11کھلاڑی بہت زیادہ ،کم کرنا ہوں گے،شاہد آفریدی

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

ٹی ٹین کرکٹ میں 11کھلاڑی بہت زیادہ ،کم کرنا ہوں گے،شاہد آفریدی

شارجہ(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹین کرکٹ میں 11کھلاڑیوں کی ٹیم بہت زیادہ ہے اسے کم کرنا ہوگا ، جو لڑکے پرفارم نہ کررہے ہوں میں ان کے ساتھ زیادہ بیٹھتا ہوں ۔ ایک انٹر ویو کے دوران شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹی ٹین… Continue 23reading ٹی ٹین کرکٹ میں 11کھلاڑی بہت زیادہ ،کم کرنا ہوں گے،شاہد آفریدی

بھارتی باؤلر میچ کے دوران جان گنوا بیٹھا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

بھارتی باؤلر میچ کے دوران جان گنوا بیٹھا

نئی دہلی(آئی این پی)کیرالا میں ایک مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران20سالہ کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 20 سالہ کرکٹر پدمانابھ دل کا دورہ پڑنے سے جان گنوا بیٹھا، پدمانابھ گیند کرنے ہی والا تھا کہ اچانک نیچے گرا، امپائر اور پلیئرز اس کی جانب بھاگے… Continue 23reading بھارتی باؤلر میچ کے دوران جان گنوا بیٹھا