’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ معروف کرکٹر عاقب جاوید کے حوالے سے افسوناک خبر،گھر میں صف ماتم بچھ گئی
لاہور(آئی این پی)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بالر اور پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کی والدہ گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی نمازہ جنازہ ڈبل ڈی ڈیفنس میں ادا کی… Continue 23reading ’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ معروف کرکٹر عاقب جاوید کے حوالے سے افسوناک خبر،گھر میں صف ماتم بچھ گئی