بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

فٹبالر استوری کو آخری سفرکے لیے الوداع کہہ دیاگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)اٹلی کے فٹبالر ڈیوڈ استوری کو ہزاروں شائقین اور پلیئرز نے آخری سفرکے لیے الوداع کہہ دیا۔گزشتہ روز ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے جانے والے فائوریشنیا کلب کے کپتان ڈیوڈ استوری کی آخری رسومات ادا کی گئیں، اس موقع پر لوگوں کے ہجوم کو دیکھتے ہوئے چرچ کے

باہرا سپیکر لگائے گئے بہت سے شائقین اور پلیئرز رو رہے تھے۔31سالہ فٹبالر کے موجودہ کلب فائو ریشنیا اور سابق کلب کا گلیسری نے ان کی 13نمبر کی شرٹ کو بھی ریٹائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔استوری کی پر اسرار موت پر پوسٹ مارٹم بھی کیا گیا تھا تاہم ڈاکٹروں نے مرنے کی وجہ دل کے دورے کو قرار دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…