بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

تازہ ترین فیفا ویمنز رینکنگ، امریکہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان، انگلش ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی، شمالی کوریا ٹاپ ٹین میں شامل

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زیورخ (آئی این پی)امریکن ویمن ٹیم فٹ بال کی عالمی تنظیم(فیفا)کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلش ٹیم ایک درجہ ترقی پا کر کیریئر کے بہترین دوسرے نمبر پر آ گئی، شمالی کوریا نے بھی ایک درجہ بہتری کے ساتھ ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین عالمی رینکنگ کے تحت امریکن ٹیم بدستور سرفہرست ہے، انگلینڈ کی ٹیم ایک

درجہ ترقی کے ساتھ کیریئر کے بہترین دوسرے نمبر پر آ گئی، انگلینڈ نے جرمنی کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا، کینیڈا اور فرانس کی ٹیمیں بھی ایک، ایک سیڑھی چڑھ کر بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر آ گئیں، آسٹریلیا دو درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلا گیا، ہالینڈ اور برازیل ساتویں اور آٹھویں نمبر پر برقرار ہیں، سویڈن ایک درجہ بہتری کے ساتھ نویں جبکہ شمالی کوریا ایک درجہ اوپر چڑھ کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…