اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

اگر 170 رنز بنالیتے تو اسلام آباد کیخلاف میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوسکتا تھا ٗسرفرازاحمد

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

شارجہ(این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں اگر 170 رنز اسکور بورڈ پر لگادیتے تو میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوسکتا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے

کیون پیٹرسن پاکستان نہیں جارہے تاہم دیگر کھلاڑیوں کی دستیابی کا انہیں علم نہیں۔انہوں نے کہا کہ شین واٹسن سے پی ایس ایل کی انتظامیہ رابطے میں ہے، وہ پاکستان ا?رہے ہیں یا نہیں یہ واضح نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کرس گرین اور بین لافلن نے پاکستان جانے کی تصدیق کردی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…