بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

بگ بیش،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے میلبورن رینیگیڈز کو فائنل کی دوڑسے باہر کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2018

بگ بیش،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے میلبورن رینیگیڈز کو فائنل کی دوڑسے باہر کردیا

ایڈیلیڈ(آئی این پی ) بگ بیش لیگز کے آخری2سیمی فائنلز کے ساتھ ہی ٹونامنٹ کی فائنلز لائن اپ مکمل ہو گئی اور مینز لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز پہلی مرتبہ جبکہ ویمنز لیگ میں دفاعی چیمپیئن سڈنی سکسرزنے مسلسل تیسری مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کرلی جبکہ میزبان ٹیم ویمنز ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو شکست سے دوچار… Continue 23reading بگ بیش،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے میلبورن رینیگیڈز کو فائنل کی دوڑسے باہر کردیا

پیرس،فرنچ فٹبال لیگ کے اہم میچ میںریفری خود حریف بن گیا، کھلاڑی کو دھکا دینے پر 6 ماہ کی پابندی

datetime 3  فروری‬‮  2018

پیرس،فرنچ فٹبال لیگ کے اہم میچ میںریفری خود حریف بن گیا، کھلاڑی کو دھکا دینے پر 6 ماہ کی پابندی

پیرس(آئی این پی ) فرنچ فٹبال لیگ کے اہم میچ میں ریفری کی حرکت پر ڈسپلنری کمیٹی نے ایکشن لے لیا، کھلاڑی کو گرانے اور ریڈ کارڈ دکھانے پر 6 ماہ کی پابندی عائد کردی، لیگ کے ڈسپلنری کمیٹی کے مطابق ریفری کی 14 جنوری کو کی جانے والی حرکت ناقابل معافی جرم ہے۔فرنچ فٹبال… Continue 23reading پیرس،فرنچ فٹبال لیگ کے اہم میچ میںریفری خود حریف بن گیا، کھلاڑی کو دھکا دینے پر 6 ماہ کی پابندی

جیت ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے،کراچی کنگز اس سیزن میں نئے روپ میں نظر آئے گی، آخرتک لڑیں گے، کپتان عماد و سیم

datetime 3  فروری‬‮  2018

جیت ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے،کراچی کنگز اس سیزن میں نئے روپ میں نظر آئے گی، آخرتک لڑیں گے، کپتان عماد و سیم

کراچی(آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ جیت ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے، اس بار ٹیم نئے روپ میں نظر آئے گی۔ عماد وسیم نے کہا کہ اس سیزن میں لڑکے جان مارتے نظر آئیں گے، ٹیم بالکل نئے روپ… Continue 23reading جیت ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے،کراچی کنگز اس سیزن میں نئے روپ میں نظر آئے گی، آخرتک لڑیں گے، کپتان عماد و سیم

سہ ملکی سریز ٗدوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سات فروری کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلاجائیگا

datetime 3  فروری‬‮  2018

سہ ملکی سریز ٗدوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سات فروری کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلاجائیگا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 7 فروری کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، 10 فروری کو سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا ، 13 فروری کو چوتھے میچ میں… Continue 23reading سہ ملکی سریز ٗدوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سات فروری کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلاجائیگا

عمران طاہر نے کرکٹ کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لڑکی کی وجہ سے پاکستان چھوڑا پہلی مرتبہ تصاویر اور تفصیلات سامنے آ گئیں، دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2018

عمران طاہر نے کرکٹ کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لڑکی کی وجہ سے پاکستان چھوڑا پہلی مرتبہ تصاویر اور تفصیلات سامنے آ گئیں، دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد سائوتھ افریقین سپن بائولر عمران طاہر سے تو ہر کوئی واقف ہے ۔ عمران طاہر سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے کرکٹ نہیں بلکہ اپنا پیار پانے کیلئے پاکستان چھوڑ کر جنوبی افریقہ میں سکونت اختیار کر لی تھی۔ ان کی محبت کی داستان کچھ ایسے ہے کہ… Continue 23reading عمران طاہر نے کرکٹ کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لڑکی کی وجہ سے پاکستان چھوڑا پہلی مرتبہ تصاویر اور تفصیلات سامنے آ گئیں، دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی

datetime 2  فروری‬‮  2018

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی

لاہور ( این این آئی) ویسٹ انڈیز کے مارچ میں دورہ پاکستان میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ویسٹ انڈیز پلیئرز ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی ۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز پلیئرز ایسوسی ایشن (ویپا) نے کھلاڑیوں کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی

نیشنل گیمز میں پنجاب حکومت نے خصوصی بچوں کیساتھ ہاتھ کردیا ،اردو بازار سے 10روپے والے میڈلزمنگوا کر پہنا دئیے

datetime 2  فروری‬‮  2018

نیشنل گیمز میں پنجاب حکومت نے خصوصی بچوں کیساتھ ہاتھ کردیا ،اردو بازار سے 10روپے والے میڈلزمنگوا کر پہنا دئیے

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت کے زیر اہتمام نیشنل گیمز 2018میں شریک ہونے والے خصوصی بچوں کے ساتھ پنجاب حکومت نے ہاتھ کردیا ، مقابلوں میں گولڈ اور سلور میڈل حاصل کرنے والے خصوصی بچوں کو اردو بازار سے منگوا کر10روپے مالیت کے میڈلز تھما دئیے گئے ، ان مقابلوں میں ملک بھر سے درجنوں خصوصی… Continue 23reading نیشنل گیمز میں پنجاب حکومت نے خصوصی بچوں کیساتھ ہاتھ کردیا ،اردو بازار سے 10روپے والے میڈلزمنگوا کر پہنا دئیے

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان نے تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا

datetime 1  فروری‬‮  2018

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان نے تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا

ویلنگٹن(اے این این )انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان نے تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا۔بارش کے باعث میچ میں ٹاس بھی نہ ہوسکا، گروپ ڈی میں پہلا نمبر ہونے کے باعث پاکستان کو تیسری پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسری پوزیشن کا میچ بارش کے… Continue 23reading انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان نے تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا

باکسر عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے،ویڈیو وائرل

datetime 31  جنوری‬‮  2018

باکسر عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے،ویڈیو وائرل

لندن( آن لائن) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے ان کی بیوی فریال مخدوم اور نجی زندگی کے بارے میں شرمناک بات کہنے پر پریس کانفرنس کے دوران سب کے سامنے کینیڈین باکسر فل لو گریکو کے منہ پر پانی کا گلاس دے مارا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق بد ھ کو باکسر عامر خان… Continue 23reading باکسر عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے،ویڈیو وائرل