اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سب تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں۔۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا میچ ہو گا یا نہیں، شائقین کرکٹ کے لئے تشویشناک خبر، ساری خوشیاں ماند پڑ گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر، پی ایس ایل 3کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والاپہلا اور ایلیمنیٹر مرحلے کا دوسرا میچ موسم کی نذر ہونےکا خطرہ، تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والا پہلااورا ایلیمنیٹر مرحلے کا دوسرا میچ موسم کی نذر ہونےکا خطرہ پیدا ہو گیا۔ لاہور میں اس وقت مطلع ابر آلود ہے

اور بارش کا بھی امکان موجود ہے جبکہ 21 مارچ کو صبح اور شام کے اوقات میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس سے دونوں میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔خیال رہے کہ آج شام پاکستانی وقت کے مطابق 7بجے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل تھری کے ایلیمنیٹر مرحلے کا دوسرا اور پاکستان میں پہلا میچ ہونا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…