جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی بائولر محمد شامی کے پاکستانی لڑکی علشبہ کیساتھ تعلقات علشبہ نے خاموشی توڑ دی۔۔دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا

datetime 20  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(آئی این پی) بھارتی فاسٹ بائولر محمد شامی کے کیس میں مبینہ طور پر شامل ہونے والی پاکستانی لڑکی علشبہ نے اپنی خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق علشبہ کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی فائنل میں شکست کے بعد انھوں نے شامی کو ایک پاکستانی شائق سے جھگڑتے دیکھا جس سے ان کی پیسر میں دلچسپی بڑھی اور انھوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ان سے دوستی کی، دونوں میں نارمل بات چیت ہوئی، علشبہ کا کہنا تھا کہ جس طرح ہر شائق

اپنے آئیڈیل یا ہیرو سے ملنا چاہتا ہے اسی طرح وہ بھی شامی سے ملاقات کرنا چاہتی تھیں۔دوسری جانب شامی کا کہنا ہے کہ میرے تمام سوشل میڈیا اکائونٹس کے پاس ورڈ اہلیہ حسین جہاں کے پاس موجود اور وہ شواہد کو مٹا سکتی ہیں۔ادھر حسین جہاں کا کہنا ہے کہ شامی میڈیا اور پولیس کے سامنے اپنے کرتوتوں کی معافی مانگنے کے بجائے گناہ چھپانے کی کوشش کررہا ہے، ایک سوال پر انھوں نے کہاکہ وہ اس کیس میں ہونے والی تحقیقات سے مطمئن ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…