اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

شعیب اختر نے پی ایس ایل کو پاکستان کرکٹ کیلئے مایوس کن قرار دے دیا،پی ایس ایل کا یہ تیسرا سیزن ہے لیکن ۔۔! حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( آن لائن ) شعیب اختر نے پی ایس ایل کے موجودہ سیزن کو پاکستان کرکٹ کیلئے مایوس کن قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ لاہور میں ایلیمینیٹرز مرحلے کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔ پی ایس ایل کے حوالے سے ماہرین کرکٹ نے کافی مثبت رائے دیتے ہوئے اسے کامیاب ٹورنامنٹ قرار دیا ہے۔تاہم پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پی ایس ایل کے

موجودہ سیزن کو پاکستان کرکٹ کیلئے مایوس کن قرار دے دیا ہے۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سے اب تک پاکستان کیلئے کوئی اچھا بلے باز نکل کر سامنے نہیں آیا۔ یہ بات ان کی رائے تشویش ناک ہے۔ پی ایس ایل کا یہ تیسرا سیزن ہے تاہم اب تک اس ٹورنامنٹ کی بدولت پاکستان کو کوئی اچھا بلے باز نہیں مل سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…