ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور میں دوبارہ آ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ،شاندار انتظامات پر میزبانوں کے مشکور ہیں ‘ سرویون رچرڈزاپنے ہمراہ کس کو خاص طورپرپاکستان لائے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 20  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) لیجنڈ کرکٹر ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویون رچرڈز نے کہا ہے کہ لاہور میں دوبارہ آ کر بہت اچھا لگ رہا ہے اور مجھے امید ہے کہ گزشتہ سال کے برعکس اس بار ہم زیادہ کامیاب ثابت ہوں گے۔ ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہاں سب کو دیکھ کر بہت مزہ آ رہا ہے اور یہ اتنی اچھی جگہ ہے

کہ میں مشل کو بھی ساتھ لایا ہوں اور یہ میرے لئے سب سے اہم بات ہے۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، یہاں پر شاندار انتظامات پر میزبانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔واضح رہے کہ سرویون رچرڈز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ہیں اور وہ نوجوان پلیئرز کی حوصلہ افزائی میں پیش پیش رہتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…