ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

آئی پی ایل نے پی ایس ایل کی نقل شروع کردی

datetime 22  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)آئی پی ایل نے بھی پاکستان سپر لیگ کی نقل شروع کردی۔آئی پی ایل نے پی ایس ایل کی نقل کرتے ہوئے اس بار ایونٹ میں ڈی آر ایس کا استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ انڈین پریمیئر لیگ کے چیئرمین راجیو شکلا نے تصدیق کی کہ ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار

ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا۔رواں برس کے ایڈیشن میں ڈی آر ایس کے استعمال کیلئے دسمبر میں وشاکھا پٹنم میں ایک میٹنگ ہوئی تھی، جس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ 10 امپائرز کو آئی سی سی کے امپائرز کوچ ڈینس برنس اور آسٹریلیا کے پال رائفل نے ڈی آر ایس پر بریفنگ دی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…