بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کیویز انگلینڈ ڈے نائٹ ٹیسٹ،انگلش ٹیم تاریخ کے پانچویں کم ترین ٹوٹل پرڈھیر

datetime 22  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اکلینڈ(آئی این پی)نیوزی لینڈکے خلاف آکلینڈکے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں انگلش ٹیم اپنی تاریخ کے پانچویں کمترین ٹوٹل پرڈھیرہوگئی۔پانچ کھلاڑی صفر پرآٹ ہوئے۔صرف دوڈبل فیگر میں اسکور کرسکے۔ایڈن پارک آکلینڈ میں ڈے نائٹ ٹیسٹ کا ٹاس نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے جیتا۔اورانگلینڈ کوبیٹنگ کی دعوت دی۔انگلش ٹیم کی اننگ محض چوراسی گیندوں پر58 رنزپرتمام ہوگئی۔ یہ ٹیسٹ کی تاریخ میں انگلینڈ کاپانچواں کمترین ٹوٹل ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف انگلش ٹیم کا کمترین مجموعہ بھی ہے۔نیوزی لینڈ کے مقابل انگلینڈنیسب سے کم اسکور64رنز50سال قبل ویلنگٹن میں بنایاتھا۔انگلینڈ کے پانچ بیٹسمین جوروٹ،ڈیوڈ میلان،بین اسٹوکس،جونی بیرسٹو،معین علی اوراسٹورٹ براڈ کوئی رن نہ بناسکے۔کرس اوورٹن 33 اوراسٹون مین11رنز دو بیٹسمین ڈبل فیگر میں اسکورکرسکے۔ نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ نے 32 رنز دیکر 6 اورٹم ساتھی نے25رنز کے عوض 4کھلاڑی آٹ کئے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…