اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل،پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما نے حیران کردیا،بیٹے سمیت عام تماشائیوں کے ساتھ لائن میں لگ کر سٹیڈیم میں داخل ہوئے

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنماء، سابق سینیٹر اور صوبائی وزیر سندھ سعیدغنی عام تماشائیوں کے ساتھ لائن میں لگ کر سٹیڈیم میں داخل ہوئے ۔اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے

درمیان کھیلے جانے والے فائنل میچ دیکھنے کے لئے سعید غنی عام تماشائیوں کے ساتھ لائن میں لگ کر اسٹیڈیم میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے صاحبزادے بھی تھے۔ تماشائیوں نے سعید غنی کو اپنے ساتھ لائن میں دیکھ کر انتہائی حیرت کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…