شاہد آفریدی کی ٹیم چھا گئی، سرفراز کی ٹیم کو شکست کا سامنا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے شاندار بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کے باعث گلیڈی ایٹرز کو پہلے میچ میں 19 رنز سے شکست دے دی۔کولن انگرام اور خرم منظور کی شاندار اننگز کی بدولت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 150… Continue 23reading شاہد آفریدی کی ٹیم چھا گئی، سرفراز کی ٹیم کو شکست کا سامنا