بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

میچ سے پہلے پاکستان کا قومی ترانہ لگا تو اچانک سپیکر بند ہوگئے لیکن پھر سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے ایسا کام کردکھایا کہ ویسٹ انڈیز کے کرکٹرزسمیت پوری دنیا دنگ رہ گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم  میں گزشتہ رات پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلا گیا جس میں پاکستانی ٹیم نے کاامیابی حاصل کی۔اس میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود تھی جنہوں نے میچ سے پہلے قومی ترانہ پڑھے جانے کے دوران ایسا کام کر دیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی۔میچ شروع ہونے سے پہلے

دونوں ٹیمیں میدان میں آئیں اور ترانے پڑھنے کا عمل شروع ہوا۔ سپیکر پر ”پاک سر زمین شاد باد“ کی آواز گونجی تو ہر تماشائی احترام میں اٹھ کھڑا ہوا مگر کچھ ہی دیر بعد سپیکر بند ہو گئے۔لیکن تماشائیوں نے باآواز بلند ترانہ پڑھنا جاری رکھا اور ایک لمحے کیلئے بھی یہ محسوس نہ ہوا کہ سپیکر بند ہیں۔پاکستانیوں کے اس جوش و جذبے نے ویسٹ انڈین کھلاڑی بھی حیران رہ گئے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…