ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش کروں گا، اسد شفیق
دبئی(آئی این پی) پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے مستند بیٹسمین اسدشفیق نے کہا ہے کہ چار، پانچ دن قبل دبئی پہنچنے کی وجہ سے ہمیں تیاری کرنے میں مدد مل گئی ہے کپتان سرفراز احمد بھی بھرپور رہنمائی فراہم کررہے ہیں ۔ہماری ٹیم اس سے قبل… Continue 23reading ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش کروں گا، اسد شفیق