اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

امید ہے اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، رانا فواد

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

پشاور(آئی این پی)لاہور قلندر کے چیئرمین رانا فواد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا مقصد ملک میں کرکٹ کی بحالی تھا، پی ایس ایل اب ایک برانڈ بن چکا ہے، امید ہے اگلے سال پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔چیئرمین لاہور قلندر رانا فواد نے پشاور کے دورے کے دوران موٹرسائیکل فرنچائز کا افتتاح کیا۔اس موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پشاور سے بہت پیار ملا۔

ایسا لگا جیسے اپنے شہر میں ہوں۔رانا فواد کا کہنا تھا کہ میچ میں لاہور کی نمائندگی کرتا ہوں اس لیے انداز بھی لاہور یوں جیسا ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کے میدان آباد ہوگئے ہیں، امید ہے کہ اگلے سال پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔چیئرمین لاہور قلندر نے یہ بھی کہا کہ لگ رہا ہے کہ پشاور کے ساتھ یہاں پر میچ ہوا تو لاہور قلندر کو زیادہ سپورٹ ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…