پاکستانی شائقین سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے ٗڈیرن سیمی
لاہور(این این آئی) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہاہے کہ پاکستانی شائقین سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے۔کراچی کنگز سے میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سمی نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے جبکہ کامران اکمل کا اس میں نمایاں حصہ ہے۔ڈیرن سیمی… Continue 23reading پاکستانی شائقین سے ملنے والی محبت ناقابل فراموش ہے ٗڈیرن سیمی