صرف چار رنز کے عوض پانچ وکٹیں ۔۔۔ایک اور چیمپیئن تیار ۔۔۔عمدہ باؤلنگ پر شاہد آفریدی کا شاہین آفریدی کیلئے ٹوئٹ
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی نے شاندار اسپیل کرتے ہوئے صرف چار رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کر کے تمام لوگوں کی توجہ محور بن گئے۔ملتان سلطانز کی ٹیم بڑے ہدف کی جانب گامزن تھی تاہم شاہین آفریدی نے بہترین اسپیل کرتے ہوئے صرف چار رنز دے… Continue 23reading صرف چار رنز کے عوض پانچ وکٹیں ۔۔۔ایک اور چیمپیئن تیار ۔۔۔عمدہ باؤلنگ پر شاہد آفریدی کا شاہین آفریدی کیلئے ٹوئٹ