ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

کھیلوں کی سب سے بڑی سرگرمیاں پیش کرسکتے ہیں،سعودی سپورٹس اتھارٹی

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی جنرل سپورٹس اتھارٹی اور بین الاقوامی ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کمپنی کے اشتراک سے جدہ کے شاہ عبداللہ اسٹیڈیم میں ریسلنگ گرینڈ رائل ریمبل مقابلہ ہوا۔ اس مقابلے میں ریسلر جان سینا نے ٹرابیل ایچ کو شکست دی۔ اس موقع پر سیڈریک الیکزنڈر نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے درمیانے وزن، بلڈ جون اور انڈر

ٹیکر نے سنگل ٹائیٹل حاصل کیا۔جرمن ریڈیو کے مطابق اس موقع پر سعودی عرب کی جنرل سپورٹس اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے کہا کہ سعودب عرب میں کھیلوں کے حوالے سے غیرمعمولی صلاحیت موجود ہے اور ہم کھیلوں کا دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ بھی منعقد کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے حوالے سے سعودی شہریوں کے بہت سے خواب پورے ہوئے ہیں۔ ان میں باکسنگ بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…