محمد آصف ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر پی سی بی کیخلاف پھٹ پڑے

28  اپریل‬‮  2018

لاہور(آئی این پی ) قومی ٹیم کے فاسٹ با ؤ لر محمد آصف پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف پھٹ پڑے۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے دوہرا معیار اپنا رکھا ہے،کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ بھیج دی گئی ہے اور اب اس سے جیت

کی توقع رکھی جارہی ہے۔35سالہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ میں قائد اعظم ٹرافی کے سات میچز میں 45 وکٹیں لینے والا کھلاڑی ہوں ،مجھے مسلسل نظرانداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ محمد آصف اب تک 99فرسٹ کلاس میچز میں 23.34کی اوسط سے 423شکار کرچکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…