منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

بارسلونا اوپن ٹینس، اعصام الحق اور انکے جوڑی دار جولین راجر نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارسلونا(آئی این پی ) بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی ڈبلز کیٹگری کے سیمی فائنل میں اعصام الحق نے شاندار کامیابی کے بعد اپنے ساتھی جولین راجر کے ہمراہ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا میلہ جاری زور و شور سے جاری ہے. ڈبلز کے سیمی فائنل میں اعصام الحق نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کر لی۔ انھوں نے اپنے جوڑی دار جولین راجر کے

ہمراہ کی حریف گائیڈو پیلا اور نیکولس جیری کو ٹھکانے لگا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔سنگلز کوارٹر فائنل میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال کا مقابلہ سلوواکیہ کے مارٹن کلیزان سے ہوا جس میں اسپینش اسٹار نے 0-6،، اور 5-7 سے فتح سمیٹ کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ایک اور کوارٹر فائنل میں بیلجیم کے ڈیوڈگوفن کی جیت ہوئی جنہوں نے اسپین کے روبرٹو کو 7-6 2-6 اور 2-6 سے ہرایا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…