ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ٹیم میں ویرات کوہلی ہوں یا نہ ہوں ٗہمارا مقصد جون میں شیڈول واحد ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو شکست دینا ہے ٗ افغان کوچ

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)افغانستان کے کوچ فل سمنز نے واضح کیاہے کہ ان کا مقصد جون میں شیڈول واحد ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو شکست دینا ہے چاہے اس میں ویرات کوہلی ہوں یا نہ ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فل سمنز نے کہا کہ اگر بھارت افغانستان کے ساتھ کھیلتا اور اس کو ٹیسٹ میں شکست ہوجاتی ہے تو کوئی یہ نہیں کہے گا کہ کوہلی کے

نہ ہونے سے ہارے، یا پھر اس میں چتیشور یا راہنے نہیں تھے کیونکہ یہ بھارت کی مرضی ہے کہ وہ کس کو میدان میں اتارتا ہے، ہمارا مقصد مدمقابل آنے والی ٹیم کو شکست دینا ہے۔واضح رہے کہ افغانستان اپنی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ کھیلے گا تاہم اس موقع پر ویرات کوہلی کے دورۂ انگلینڈ سے قبل کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…