پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لارڈز ٹیسٹ میں ضرورت سے زیادہ اعتماد انگلش ٹیم کو لے ڈوبا ،قومی ٹیم کبھی بہتر نہ ہوتی اگر میں یہ کام نہ کرتا،نجم سیٹھی نے ایسا دعویٰ کردیا کہ آپ بھی اتفاق کرینگے

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لارڈز ٹیسٹ میں ضرورت سے زیادہ اعتماد انگلش ٹیم کو لے ڈوبا ،قومی ٹیم کبھی بہتر نہ ہوتی اگر میں یہ کام نہ کرتا،نجم سیٹھی نے ایسا دعویٰ کردیا کہ آپ بھی اتفاق کرینگے لندن( آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں میزبان انگلش ٹیم کو

حد سے زیادہ پراعتمادی لے ڈو بی۔ایک انٹرویومیں نجم سیٹھی نے کہاکہ انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں اوور کنفیڈنس تھی یہی وجہ ہے کہ اس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان نے توقعات سے بڑھ کر کھیل پیش کیا اور انگلش کمنٹیٹرز نے بھی ٹیم کی خوب تعریف کی۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ قومی ٹیم میں بہتری کی بنیادی وجہ سفارش کا خاتمہ اور کھلاڑیوں کا پاکستان سپر لیگ میں بین الاقوامی کرکٹرز کے ساتھ کھیلنے کا موقع میسر آنا ہے۔۔نجم سیٹھی نے کہاکہ قومی سلیکشن کمیٹی اور کوچز تگڑے ہیں جو کوئی سفارش قبول نہیں کرتے، ایک منصوبے کے تحت سب کو چلایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم سے بات ہوئی اور انہیں کہا کہ کہا کہ ہم دورہ انگلینڈ کے منتظر ہیں اور اس مقصد کیلئے آپ بھی ساتھ دیں۔۔نجم سیٹھی نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کو بتایا کہ فوج نے دہشت گردی کے خلاف ملک میں بہت کام کیا ہے جس کی وجہ سے ہوم کنڈیشنز بہتر ہوگئی ہیں یہی وجہ ہے کہ اپنے ملک میں کھیلنے کے لئے ٹیموں کو دعوت دے رہے ہیں۔۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…