ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نارتھمپٹن شائر کیخلاف شاداب خان کے 6 شکار

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

نارتھمپٹن (این این آئی)نارتھمپٹن شائر کے خلاف چار روزہ میچ میں لیگ اسپنر شاداب خان کی تباہ کن بولنگ کے باعث میزبان ٹیم 259رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے پہلی اننگز میں بغیر نقصان کے 6 رنز بنالیے ہیں۔نارتھمپٹن میں شروع ہونے والے میچ کی پہلی اننگز میں ہوم ٹیم 74ویں اوور میں 259رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ٗروسنگٹن نے 90 رنز اسکور کیے ۔

نیوٹن نے 35رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر شاداب خان نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 77رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں، 2 وکٹیں راحت علی اور ایک وکٹ حارث سہیل کے حصے میں آئی ۔خراب روشنی کے باعث جب پہلے دن کا کھیل وقت سے پہلے ختم ہوا تو پاکستان بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنالیے تھے، اظہر علی اور امام الحق 3،3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…