ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی رافیل نڈال نے 34برس پرانا ریکارڈ توڑدیا، نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
میڈرڈ(آئی این پی)ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی رافیل نڈال نے 34برس پرانا ریکارڈ توڑدیا ۔میڈرڈ اوپن ٹینس میں نڈال نے ارجنٹینا کے ڈیاگو شوارٹز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کرایک نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ٹینس کے نمبر 1 کھلاڑی نے ڈیا گوشوارٹز کو شکست دی تو وہ مسلسل 50 سیٹ جیتنے… Continue 23reading ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی رافیل نڈال نے 34برس پرانا ریکارڈ توڑدیا، نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا











































