بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

باکسر عامر خان کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، ماڈل نے باکسر پر الزام لگا دیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

باکسر عامر خان کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، ماڈل نے باکسر پر الزام لگا دیا

لندن(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم اپنے سوشل میڈیا پر ہونے والے سنگین جھگڑے اور طلاق کے اعلان کے باعث کافی عرصے تک دنیا کی نظروں میں رہے۔ ایک طرف عامر خان نے اہلیہ پر بدچلنی کا الزام لگایا تو دوسری طرف کئی خواتین نے خود سابق… Continue 23reading باکسر عامر خان کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، ماڈل نے باکسر پر الزام لگا دیا

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

datetime 12  فروری‬‮  2018

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

دبئی(آئی این پی) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ۔جس کے مطابق بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے جبکہ پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے ۔تفصیلات کیمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق بھارت نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

ڈھاکا لیگ، سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست ،پاکستانی اوپنر 21 رنز بناکر پویلین واپس

datetime 12  فروری‬‮  2018

ڈھاکا لیگ، سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست ،پاکستانی اوپنر 21 رنز بناکر پویلین واپس

ڈھاکا(آئی این پی)ون ڈے ڈھاکا پریمیئر لیگ میں سلمان بٹ کی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کلب کو لیجنڈز آف روپ گنج کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔پاکستان کے سابق کپتان نے صرف 21 رنز بنائے، ان کی ٹیم 232 رنز ہدف کے جواب میں 169 رنز پر آٹ ہوگئی، فاتح لیجنڈز آف روپ گنج کی جانب سے کھیلنے… Continue 23reading ڈھاکا لیگ، سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست ،پاکستانی اوپنر 21 رنز بناکر پویلین واپس

فاسٹ بائولر محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ عمرہ ، تصاویر وائرل

datetime 12  فروری‬‮  2018

فاسٹ بائولر محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ عمرہ ، تصاویر وائرل

کراچی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اہلیہ نرجس اور بیٹی کے ساتھ عمرہ ادا کرلیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے چند تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ وہ عبادت کیلئے حجاز مقدس میں موجود… Continue 23reading فاسٹ بائولر محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ عمرہ ، تصاویر وائرل

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل(آج)کھیلا جائے گا

datetime 12  فروری‬‮  2018

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل(آج)کھیلا جائے گا

پورٹ الزبتھ(آئی این پی)جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (آج)منگل کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کوہلی الیون نے پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹ، دوسرے میچ میں 9 وکٹ اور تیسرے میچ میں… Continue 23reading جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل(آج)کھیلا جائے گا

تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں(آج)مدمقابل ہوں گی

datetime 12  فروری‬‮  2018

تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں(آج)مدمقابل ہوں گی

ویلنگٹن (آئی این پی)تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ (آج)منگل کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ سیریز میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ 16 فروری کو سیریز کے پانچویں میچ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں… Continue 23reading تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں(آج)مدمقابل ہوں گی

غیرملکی سیکیورٹی ماہرین کا پی ایس ایل فائنل کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

datetime 11  فروری‬‮  2018

غیرملکی سیکیورٹی ماہرین کا پی ایس ایل فائنل کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

کراچی(این این آئی)غیرملکی سیکیورٹی ماہرین نے پی ایس ایل فائنل کے لئے کیے جانے والے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران غیرملکی سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن نے کہا کہ مختلف سیکیورٹی ایجنسیوں نے بریفنگ دی جبکہ… Continue 23reading غیرملکی سیکیورٹی ماہرین کا پی ایس ایل فائنل کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

رنگنا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 11  فروری‬‮  2018

رنگنا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

میر پور (این این آئی)سری لنکن آف اسپنر رنگنا ہیراتھ نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو ٹیسٹ وکٹوں میں پیچھے چھوڑ دیا۔رنگنا ہیراتھ نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں تیج الاسلام کی وکٹ حاصل کی تو یہ نا صرف آئی لینڈرز کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف… Continue 23reading رنگنا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

شاہد آفریدی نے آئس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سب کے دل جیت لیے

datetime 11  فروری‬‮  2018

شاہد آفریدی نے آئس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سب کے دل جیت لیے

جنیوا (این این آئی)سوئٹزر لینڈ میں آئس کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران بوم بوم آفریدی نے سب کے دل جیت لیے، بھارتی، یورپی اور پاکستانی پرستاروں کے ساتھ تصاویر بنوائیں، کرکٹ کے دیوانے اپنے ہیرو کو ساتھ دیکھ کر بے حد خوش ہوئے۔تفصیلات کے مطابق میدانوں میں بوم بوم کرنے والے شاہد آفریدی دلوں میں جگہ… Continue 23reading شاہد آفریدی نے آئس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سب کے دل جیت لیے

Page 970 of 2263
1 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 2,263