پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

میسی نے ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی دھوم مچادی

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ (این این آئی) فٹ بال ورلڈ کپ 2018کے آغا زمیں اب صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں جہاں کئی کھلاڑی مختلف کارنامے سر انجام دے کر خوب نام کمائیں گے تاہم لیونل میسی نے نیو یارک کے ایک مشہور پیپر میگزین کیلئے پری ورلڈ کپ

فوٹو شوٹ کروالیا ہے جو کسی ماڈل کے ساتھ نہیں بلکہ بکروں کے ساتھ کروایا گیا ہے۔فوٹو شوٹ میں میسی ننھے میمنے کو گود میں پکڑے اور کندھے پر آٹھائے نظر آئے ٗجو ان دنوں انٹرنیٹ پر ا ن کے لاکھوں مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…