ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ویمن ایشیا کپ ٗپاکستان نے ملائشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 177 رنز بنائے

datetime 7  جون‬‮  2018 |

کوالالمپور(این این آئی)ویمن ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی۔ ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 177 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں

میزبان ملائشیا کی پوری ٹیم صرف 30 رنز پر پویلین لوٹ گئی، پاکستان کی جانب سے ندا ڈار نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ویمن ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 9 جون کو کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…