پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

رنز بنانے کی مشین کوہلی بھی مومی پتلے میں ڈھل گئے ٗمادام ساؤ میوزیم میں مجسمہ نصب

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)کرکٹ کی دنیا میں رنز بنانے کی مشین کوہلی بھی مو می پتلے میں ڈھل گئے۔نئی دہلی کے مادام تساؤ میوزیم میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ٗویراٹ کوہلی کے مومی مجسمے کیلئے نہ صرف کوہلی نے حامی بھرلی ہے بلکہ اْن کے مومی مجسمہ کی تیاری کیلئے مادام تساؤ میوزیم کی ٹیم نے ویراٹ کوہلی سے ملاقات کی

اور مجسمہ کے حوالے سے پیمائش بھی لی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق کرکٹر ویراٹ کوہلی کا مومی مجسمہ جلدمنظر عام پر لایا جائیگا جبکہ اپنے مومی مجسمہ کے حوالے سے ویراٹ نے خوشی کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے ویراٹ کوہلی سے قبل سچن ٹنڈولکر،کپل دیو، لیونل میسی سمیت کئی بالی ووڈ و ہالی ووڈ اسٹارز کے مومی مجسمے مادا تساؤ میوزیم میں نصب کئے جا چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…