پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

برازیل کی لیجنڈری ٹینس اسٹار ماریا بوئینو چل بسیں

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برازیلیا (این این آئی)برازیل کی لیجنڈری ٹینس اسٹار ماریا بوئینو 78 سال کی عمر میں چل بسیں۔ماریا بوئینو کے شاندار کھیل کا جادو سن 1950 اور سن 1960 کے عشروں میں سر پر چڑھ کر بول رہا تھا ٗان عشروں میں وہ ومبلڈن کے تین سنگلز ٹائٹلز اور یو ایس اوپن کی ویمن سنگلز چمپئن شپ چار مرتبہ جیتنے میں کامیاب رہی تھیں۔

بوئینو اپنے شاندار کھیل کی وجہ سے اپنی ہم عصر کھلاڑیوں میں بلند مقام رکھتی تھیں اور انہیں موجودہ دور میں بھی انتہائی وقعت حاصل رہی۔ماہرین کے مطابق وہ ٹینس کورٹ پر کسی ماہر رقاصہ ’ ٹینس بیلا رینا‘کے انداز میں کھیل پیش کیا کرتی تھیں۔کئی ماہرین کے مطابق اْن کا کھیل ہر زاویے سے شائقین کو لبھانے کے ساتھ ساتھ حیران کر دیا کرتا تھا۔ماریا بوئینو منہ کے سرطان میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز رحلت پا گئیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…