پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

بھارتی فاسٹ باؤلرعرفان پٹھان نے گلوکاری شروع کردی

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بھارتی آل راونڈر عرفان پٹھان گلوکار بن گئے۔عرفان پٹھان رواں برس کسی بھی فرنچائزنے نہیں خریدا تھا تاہم وہ بطور کمنٹیٹر آئی پی ایل سے منسلک ہیں، انھوں نے ٹویٹر پر

ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ فلم بدری ناتھ کی دلہنیا کا گانا سن میرے ہمسفر گا رہے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی قریب میں بیٹھے گٹار پر ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…