ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پوری جان لڑا کر محنت کر رہا ہوں،نہیں جانتا سلیکٹرز کی نظر میں کیوں نہیں آرہا؟کامران اکمل

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپربلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ میں پوری جان لڑا کر محنت کر رہا ہوں،نہیں جانتا سلیکٹرز کی نظر میں کیوں نہیں آرہا؟ یہ وہی جا نتے ہیں کو ئی بھی سلیکٹرملک کے لیے قومی ٹیم کی بہترین سلیکشن کر تا ہے ۔ گز شتہ روز فیصل آباد میں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ میرا کام صرف محنت کر نا اور

پرفار منس دیکھا نا ہے ٹیم میں منتخب کر نا سلیکٹرز کا کام ہے مجھے جو بھی کرکٹ ملی وہ انٹر نیشنل ہو یا ڈو میسٹک میں سلیکٹرز کی توجہ حا صل کر نے کے لیے کھیلتا رہونگا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کپ کر کٹ ٹونا منٹ میں فیڈرل اریاز اسلام آباد کی کرکٹ ٹیم کی خیبر پختون کرکٹ ٹیم کے خلاف شاندار فتح میں پوری ٹیم نے اپنا کردار اد کیا تو ہمیں فتح ملی ۔انہوں نے کہا کہ نیا ٹیلنٹ ڈھونڈ نے کے لیے اس قسم کے بڑے ٹورنامنٹ ہوتے رہنے چا ہیے تا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو نیاٹیلنٹ ملتا رہے۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…