منگل‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل فور کے کتنے میچز پاکستان میں کھیلے جائینگے؟ نجم سیٹھی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی،وینیوز کا بھی اعلان

datetime 14  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)ڈبلن میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے آٹھ سے نو میچ کراچی ،،لاہور اور ایک اور شہر میں ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈبلن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ نجم سیٹھی نے کہاکہ ہم نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بورڈز سے کہا ہے کہ وہ مستقبل

قریب میں پاکستان آکر میچ کھیلیں، امید ہے کہ بڑی ٹیموں کے پاکستان آنے سے پاکستان میں مکمل طور پر انٹر نیشنل کرکٹ بحال ہوجائے گی ۔واضح رہے کہ آئرلینڈنے پاکستان آکر سیریزکھیلنے میں دلچسپی کا اظہارکیاہے جبکہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ رواں سال یواے ای میں شیڈول باہمی سیریزکے کچھ میچز پاکستان میں کھیلنے پر غور کررہاہے۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…