اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

انا للہ و انا الیہ راجعون، سابق ہاکی اولمپئین منصور احمد انتقال کر گئے

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (سی پی پی)سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی  کے مطابق49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر منصور احمد گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیرعلاج تھے،ان کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا تھااور ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ڈالے جا چکے تھے جب کہ گردوں اور پھیپھڑوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیاتھا

جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں ہارٹ ٹرانسپلانٹ(دل کی پیوندکاری)کا مشورہ دے رکھا تھا۔حالت بگڑنے پرانہیں وارڈ سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کیا گیا تھا ،ان اکے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کھیلوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور ان کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…