منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کٹ سے گرین کلر کیوں غائب کیاگیا؟ حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) آئرلینڈ کی تاریخ کے اولین ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میدان میں موجود ہے مگر اس کے سوئیٹر پر روایتی گرین کلر موجود نہیں ہے جس پر کرکٹ حلقوں میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں۔پاکستانی صحافیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اس بات کو موضوع بحث بنائے جانے کے بعد اب سابق کپتان اور ممتاز کمنٹیٹر وسیم اکرم نے

سوال کر ڈالاہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ یونیفارم سے آخر گرین شرٹ کیوں ختم کردیا گیاہے۔پی سی بی اور اس کی مینجمنٹ کی جانب سے اگرچہ تاحال اس بارے میں کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے لیکن کہاجارہاہے کہ اس حوالے سے بورڈنے نوٹس لے لیاہے۔دوسری جانب، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ چونکہ پاکستان اور آئرلینڈکے سوئیٹرزکا رنگ(گرین)ایک جیساہی ہے۔اس لئے مہمان ٹیم کی ٹیسٹ کٹ سے گرین کلر ختم کیا گیاہے جیساکہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ میں پروٹیز سائیڈگرین کے بجائے (یلو)رنگ کی شرٹس زیبِ تن کرکے میدان میں اتری تھی۔پاکستان ٹیم کا آئرلینڈکے ساتھ پہلا تاریخی میچ جاری ہے جس پر سوشل میڈیا میں پاکستانی کٹ سے گرین کلر ختم کئے جانے کے حوالے سے مختلف تبصرے اور اندازے بھی جاری ہیں۔ممکن ہے کہ آنے والے دنوں میں اس حوالے سے پی سی بی سے وضاحت بھی آجائے جس کا فی الوقت سب کو انتظار ہے۔ آئرلینڈ کی تاریخ کے اولین ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میدان میں موجود ہے مگر اس کے سوئیٹر پر روایتی گرین کلر موجود نہیں ہے جس پر کرکٹ حلقوں میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں۔پاکستانی صحافیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اس بات کو موضوع بحث بنائے جانے کے بعد اب سابق کپتان اور ممتاز کمنٹیٹر وسیم اکرم نے سوال کر ڈالاہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ یونیفارم سے آخر گرین شرٹ کیوں ختم کردیا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…